: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابوظہبی،28ستمبر(ایجنسی) پاکستان نے عالمی چمپئن ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر چھوٹے فارمیٹ میں پہلی بار سیریز میں کلین سویپ کیا.
پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
کیا. بائیں ہاتھ کے اسپنر عماد وسیم نے تین وکٹ لے کر 21 رن حاصل کئے جس سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوور میں پانچ وکٹ پر 103 رنز ہی بنا سکی. وسیم نے سیریز میں کل نو وکٹ حاصل کئے.
پاکستان نے پہلا میچ نو وکٹ اور دوسرا میچ 16 رنز سے جیتا تھا. اب دونوں ٹیمیں جمعہ سے شارجہ میں تین میچوں کی ون ڈے سیریز کھیلیں گی.